تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیوسٹن میں نیشنل ہیلتھ ایکسپو اور کانفرنس

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2025
ہیوسٹن میں نیشنل ہیلتھ ایکسپو اور کانفرنس
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا کے نیشنل سینٹر فار ہیلتھ اینڈ ویلنیس کی جانب سے نیشنل ہیلتھ ایکسپو اور کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے، جو ہفتہ 3 مئی 2025 کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک لیگیسی پوائنٹ ہیوسٹن میں ہونے جارہی ہے۔  یہ اہم موقع درج ذیل موضوعات پر روشنی ڈالے گا :

صحت کے شعبے میں افرادی قوت کی ترقی
بین الاقوامی اور کثیر لسانی دور دراز علاج کی سہولیات
علاج کی غرض سے سیاحت کا فروغ
صحت سے وابستہ افراد کے لیے روزگار میلہ

یہ تقریب کئی معتبر اداروں کی معاونت سے منعقد کی جا رہی ہے ۔ اس کا مقصد صحت کے میدان سے وابستہ ماہرین اور کارکنان کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جہاں وہ باہمی ربط، مشاورت اور نئی راہوں کی تلاش کے ذریعے بہتری کی جانب قدم بڑھا سکیں۔

شرکاء معلوماتی نشستوں میں شرکت کر سکیں گے، مختلف شعبہ جات کے ماہرین سے ملاقات کا موقع پائیں گے، اور جدید سہولیات کا مشاہدہ کریں گے۔ اس کے ساتھ ایک روزگار میلہ بھی ہوگا جہاں صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

Previous Post

ارمغان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

Next Post

چوہدری امانت حسین مہر کی قیادت میں بارسلونا میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

Next Post
چوہدری امانت حسین مہر کی قیادت میں بارسلونا میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

چوہدری امانت حسین مہر کی قیادت میں بارسلونا میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist