تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ پھر تبدیل

by ویب ڈیسک
مئی 22, 2024
کراچی : انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ پھر تبدیل
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں  انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 اب 28 مئی کے بجائے یکم جون سے شروع ہوں گے۔ اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے وزیر یونیوسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی کی ہدایت پر نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ گرم موسم کی وجہ سے میٹرک کے امتحانات کے ملتوی شدہ پرچے اب 28 مئی سے ہوں گے۔ یاد رہے کہ ان امتحانات کے لیے  21 ایسے ہائر سیکنڈری اسکولز کو بھی امتحانی مرکز بنایا گیا ہے جہاں میٹرک کے امتحانات بھی ہونے ہیں، یکساں 21 امتحانی مراکز میں بیک وقت میٹرک اور انٹربورڈز کے امتحانات کا انعقاد ممکن نہیں ہے جس کی وجہ سے انٹر بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Previous Post

آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

Next Post

نان فائلرز کی 9 ہزار سے زیادہ سمز بلاک

Next Post
سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی اے

نان فائلرز کی 9 ہزار سے زیادہ سمز بلاک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist