تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا

by ویب ڈیسک
دسمبر 31, 2024
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نظربند
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو گرفتار کرنے اور ان کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ سابق وزیراعلیٰ کو مجموعی طور 34 سال قید اور 6لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پر 26 مئی 2024 کو جلسے میں سیکیورٹی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی دینے کا الزام تھا۔ خالد خورشید پر چیف سیکریٹری اور چیف الیکشن کمشنر جی بی کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا الزام تھا۔  ان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت سٹی تھانہ گلگت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ دسمبر 2023 کو گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا تھا۔ خالد خورشید 2020 کے الیکشن  میں کامیابی کے بعد وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوئے تھے۔

Previous Post

میئر لندن صادق خان کےلیے بادشاہ چارلس کا نائٹ کا اعزاز

Next Post

دنیا میں سب سے زیادہ سونا بھارتی خواتین کے پاس ہے

Next Post
دنیا میں سب سے زیادہ سونا بھارتی خواتین کے پاس ہے

دنیا میں سب سے زیادہ سونا بھارتی خواتین کے پاس ہے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist