تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

17 سال بعد انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2022
17 سال بعد انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انگلش کرکٹ ٹیم نے قدم رکھ دیا ہے۔ یہ برطانوی کرکٹ ٹیم کا 17 سال کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ اس موقع پر سیکوریٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ انگلش ٹیم لندن سے دبئی اور پھر کراچی پہنچی۔ پاکستان کے دورے کے دوران انگلش ٹیم  7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو ہوگا۔  سیریز کے 4 میچز 20، 22، 23 اور 25 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: انگلشک کرکٹ ٹیمبرطانوی کرکٹ ٹیم
Previous Post

شہباز گل کی ضمانت پر رہائی کا حکم

Next Post

بھارت : دلت بہنوں کی لاشیں درخت سے لٹکا دینے کا واقعہ

Next Post
بھارت : دلت بہنوں کی لاشیں درخت سے لٹکا دینے کا واقعہ

بھارت : دلت بہنوں کی لاشیں درخت سے لٹکا دینے کا واقعہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist