تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتاری کے بعد جیل منتقل

by ویب ڈیسک
اگست 26, 2025
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتاری کے بعد جیل منتقل
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے ضلع جہلم میں پولیس نے معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو متنازع ویڈیو بیان کے بعد حراست میں لے کر جیل منتقل کردیا ہے۔ حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر سید میثم عباس کے احکامات پر تھری ایم پی او کے تحت یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی کو بھی تالے لگا کر سیل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز علمائے کرام کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات کی تھی جس میں اس معاملے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

Previous Post

خیبرپختونخوا میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق

Next Post

عارف علوی اور اہلخانہ کو سائبر کرائم ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کا حکم

Next Post
صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

عارف علوی اور اہلخانہ کو سائبر کرائم ایجنسی کے سامنے پیش ہونے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist