تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کی پنجاب حکومت کو حلقہ بندیوں کے لیے 4 ہفتے کی مہلت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2025
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے التواء سے متعلق معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب حکومت کو نئی حلقہ بندیوں کی تکمیل کے لیے چار ہفتوں کا وقت دے دیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ حکمنامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے قانون کے تحت حد بندی کے لیے وقت کی درخواست کی تھی، جسے منظور کرتے ہوئے کمیشن نے پابندی کے ساتھ چار ہفتے کی مہلت دی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ نئے ایکٹ کی منظوری کے بعد حلقہ بندی کا قانونی تقاضہ پورا کرنا لازم ہے۔سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو بھیجے گئے مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ حکومت مقررہ مدت میں ضروری ڈیٹا اور نقشے الیکشن کمیشن کو فراہم کرے، تاکہ نئی حلقہ بندیاں مکمل کی جا سکیں۔ مراسلے میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ اگر چار ہفتوں کے اندر یہ عمل نہ ہوا تو الیکشن کمیشن معاملہ خود اپنے طور پر دیکھے گا، اور مدت مکمل ہونے کے بعد فریقین کو دوبارہ سماعت کے لیے طلب کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے مزید آگاہ کیا کہ بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء کے تحت منعقد کیے جائیں گے اور 9 اکتوبر کو جاری کیا گیا سابقہ حلقہ بندی شیڈول واپس لیا جا چکا ہے۔

Previous Post

ناقابل شکست پاکستانی فائٹر رضوان کا بھارتی حریف سے جمعرات کو مقابلہ

Next Post

وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈز کا اعلان، ٹی 20 میں بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

Next Post
وائٹ بال سیریز کیلئے  اسکواڈز کا اعلان، ٹی 20 میں بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈز کا اعلان، ٹی 20 میں بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist