تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

زرداری اور اچکزئی کے صدر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع

by ویب ڈیسک
مارچ 2, 2024
زرداری اور اچکزئی کے صدر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع
Share on FacebookShare on Twitter

صدر پاکستان کی نشست کے لیے آصف علی زرداری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک اور سلیم مانڈوی والا نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی عدالت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ یاد رہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں صدارتی الیکشن کیلئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو پریذائیڈنگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ ادھر  سنی اتحاد کونسل نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپنا  صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لطیف کھوسہ، عمر ایوب خان اور دیگر رہنماؤں نے صدر کے لئے محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔  الیکشن کمیشن نے 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

2 مارچ کو کاغذاتِ نامزدگی 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 مارچ کو ریٹرننگ آفیسر صبح 10 بجے کریں گے جو 5 مارچ دوپہر 12 بجے تک واپس لیے جا سکیں گے، صدارت کے امیدواروں کی فہرست 5 مارچ کو 1 بجے آویزاں کی جائے گی اور دستبردار ہونے کی تاریخ 6 مارچ ہوگی۔  صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو صبح 10 سے شام 5 بجے تک پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی۔

Previous Post

سردار ایاز صادق تیسری بار اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

Next Post

میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

Next Post
میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

آبنائےٹرمپ سے نیا امریکا تک: ٹرمپ کی نئی نقشوں والی سیاست

auto policy

نئی آٹو پالیسی 2026-31: گاڑیاں سستی ہوں گی یا مقامی صنعت پر دباؤ بڑھے گا؟

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist