تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر شہرت والے ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ تعینات

by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2022
سائفر شہرت والے ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ تعینات
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹر اسد مجید خان کو  31 ویں سیکریٹری خارجہ کے طور پر نئی ذمے داری ملی ہے۔ وہ اس نئے عہدے سے پہلے برسلز میں پاکستانی سفیر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ ان کے سیکریٹری خارجہ  کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کردیا گیا ہے۔ اسد مجید کو یہ عہدہ لگ بھگ 3 سال سے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کے سبکدوش ہونے کی وجہ سے مل رہا ہے۔ ڈاکٹر اسد مجید امریکہ میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں اور ان کی سفارت کے دوران ہی امریکی سائفر کا تنازعہ منظر عام پر آیا تھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ تھا کہ امریکی سیکریٹری نے ڈاکٹر اسد مجید خان سے ملاقات کرکے پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ اس حوالے سے امریکا سے آنے والے مراسلے کو عمران خان نے بطور حوالہ پیش کیا۔

عمران خان کے مطابق ان کی حکومت گرانے کے لیے مبینہ امریکی سازش کا تذکرہ اسی سائفر میں تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسد مجید اب تک 2 بار قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہوچکے ہیں جس میں انہوں نے متعلقہ سائفر کے حوالے سے پہلے عمران خان حکومت کے وزیر اور پھر نواز شریف اور اعلیٰ قیادت کو بریفنگ دی۔

Image

 

ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق سی ایس ایس کے 16 ویں سی ٹی پی سے ہے جبکہ وہ ٹریڈ لا میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری بھی رکھتے ہیں۔

Tags: اسد مجید
Previous Post

بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا

Next Post

نیویارک مہنگا کراچی سستا

Next Post
ہانگ کانگ بدستور دنیا کا مہنگا ترین شہر

نیویارک مہنگا کراچی سستا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist