تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈاکٹر آکاش انصاری کا قتل، لے پالک بیٹے کا اعتراف

by ویب ڈیسک
فروری 17, 2025
ڈاکٹر آکاش انصاری کا قتل، لے پالک بیٹے کا اعتراف
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹر  آکاش انصاری کےگرفتار لے پالک بیٹے لطیف آکاش نے والد کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ  ملزم نے ڈاکٹر آکاش کو قتل کرنے کے بعد کمرے میں آگ لگادی تھی، قتل کی واردات کے تمام شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔ تفتیشی ٹیم کے مطابق ڈاکٹر آکاش کا بیٹا نشے کا عادی ہے جو بار بار رقم کا تقاضہ کرتا رہتا تھا۔ تفتیشی افسر  نے بتایا ہے کہ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہے، فرانزک رپورٹ اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار ہے۔ یاد رہے کہ معروف سندھی شاعر آکاش انصاری حیدر آباد میں چند روز قبل آگ سے جھلس کر جاں بحق ہو گئے تھے۔ پولیس کو ان کے جسم کے مختلف حصوں میں تشدد کے نشانات ملے تھے جس کے بعد واقعے کو قتل قرار دے کر تفتیش کا آغاز کیا گیا۔

Previous Post

مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کیلئے درخواست منظور

Next Post

پالیسیوں کے تسلسل سے معاشی ترقی یقینی ہو گی

Next Post
عوامی حکومتوں کو کام کرنے دیاجاتا تو آج کوئی بےگھر نہ ہوتا

پالیسیوں کے تسلسل سے معاشی ترقی یقینی ہو گی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist