تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈی ڈی نیوز کا لوگو اب ” زعفرانی "

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
ڈی ڈی نیوز کا لوگو اب ” زعفرانی "
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی سرکاری ٹی وی ” دوردرشن ”  کے تحت چلنے والے  چینل”  ڈی ڈی نیوز”  لوگو میں کی گئی تبدیلیوں کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی ہدف تنقید پر ہے۔ حال ہی میں ” ڈی ڈی نیوز”  نے اپنے نئے لوگو کی رونمائی کی ۔ نئے لوگو کا رنگ روبی ریڈ سےتبدیل  کرکےزعفرانی کر دیا گیا ہے۔  ۔ بھارتی اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے عام انتخابات سے عین پہلے  تبدیلیوں کو لاگو کرنے کی ضرورت پر بھی سوال اٹھادیا ہے۔ ” ڈی ڈی نیوز” نے آفیشل ایکس ہینڈل پر ویڈیو پیغام کے ساتھ اپنا نیا لوگو پوسٹ کیا تھا۔ چینل کے مطابق رفتار سے زیادہ درستگی، دعووں سے زیادہ حقائق، سنسنی خیزی سے زیادہ سچائی، کیونکہ اگر یہ ” ڈی ڈی نیوز”  پر ہے تو یہ سچ ہے! ڈی ڈی نیوز۔

Previous Post

بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

Next Post

پاکستان برآمدی کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے

Next Post
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے

پاکستان برآمدی کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist