تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان میں گدھوں کی گنتی مکمل, پنجاب سب پر بازی لے گیا

by ویب ڈیسک
اگست 11, 2025
بھارت میں گدھے تک چوری ہونے لگے
Share on FacebookShare on Twitter

زراعت شماری 2024 کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گدھوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے، اور حیران کن طور پر پنجاب سب صوبوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں گدھوں کی تعداد 24 لاکھ 3 ہزار ہے، جو باقی تمام صوبوں کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ سندھ 10 لاکھ 81 ہزار کے ساتھ دوسرے، خیبرپختونخوا 7 لاکھ 82 ہزار کے ساتھ تیسرے، اور بلوچستان 6 لاکھ 30 ہزار گدھوں کے ساتھ سب سے پیچھے ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گدھوں کی تعداد 4 ہزار بتائی گئی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

شماری کے مطابق، صرف پنجاب میں بلوچستان کے مقابلے 17 لاکھ 73 ہزار، خیبرپختونخوا سے 16 لاکھ 21 ہزار اور سندھ سے 13 لاکھ 22 ہزار گدھے زیادہ ہیں۔ رپورٹ یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ ملک بھر میں گدھوں کی مجموعی تعداد 49 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جو پچھلے برسوں کے مقابلے میں اضافہ ہے۔ یہ اضافہ دیہی معیشت اور بوجھ ڈھونے والے جانوروں پر بڑھتے انحصار کی عکاسی کرتا ہے۔

Previous Post

دنیور نالے میں تودہ گرنے سے 8 مقامی رضاکار جاں بحق،

Next Post

پاکستان فٹبال میں نئی تاریخ , پہلی بار بوائز ٹیم کیلئے خاتون منیجر کا تقرر

Next Post
پاکستان فٹبال میں نئی تاریخ ,  پہلی بار بوائز ٹیم کیلئے خاتون منیجر کا تقرر

پاکستان فٹبال میں نئی تاریخ , پہلی بار بوائز ٹیم کیلئے خاتون منیجر کا تقرر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist