تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انٹر بینک میں ڈالر کی حیران کن ناقدری

by ویب ڈیسک
اگست 3, 2022
انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے سے زیادہ
Share on FacebookShare on Twitter

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 80 پیسے کا رہا۔ اس اعتبار سے دن بھر میں ڈالر کی قیمت میں 9 روپے 58 پیسے کی کمی آئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر کی قیمت کو پر لگ چکے تھے۔ آج کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کی قدر میں بہتری آئی۔ انٹربینک میں ایک مرحلے پر ڈالر 11 روپے تک سستا ہوگیا تھا۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ملکی سیاسی استحکام کی بنا پر بھی ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈالرز کی قدر میں اور گراوٹ آئے گی۔

Tags: انٹربینکڈالرروپے کی ناقدری
Previous Post

بیٹی خودکشی کر ہی نہیں سکتی

Next Post

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر گمراہ کن پروپیگنڈا مسترد کردیا

Next Post
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر گمراہ کن پروپیگنڈا مسترد کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist