تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈیرہ اسماعیل خان: مختلف کارروائیوں میں 27 دہشت گرد ہلاک

by ویب ڈیسک
دسمبر 12, 2023
ڈیرہ اسماعیل خان: مختلف کارروائیوں میں 27 دہشت گرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی درازندہ کے علاقے میں کی گئی۔  11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب  ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں۔ درازندہ میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ کلاچی میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 بہادر جوان شہید ہو گئے۔ درابن میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی میں دہشت گردوں کی داخل ہونے کی کوشش کو مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا گیا، جس کے بعد دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کو چوکی سے ٹکرا دیا۔ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہو کر  معصوم شہریوں کے قتل میں بھی سرگرم تھے، کارروائیوں کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ 23 بہادر سپاہیوں نے شہادت کو گلے لگایا۔  علاقے میں موجود دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔

 

Previous Post

شاپنگ مال آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ میں بلڈنگ مالک ذمہ دار قرار

Next Post

نوشین مسعود کی وفات

Next Post
نوشین مسعود کی وفات

نوشین مسعود کی وفات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist