تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کی آنکھ متاثر

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2023
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کی آنکھ متاثر
Share on FacebookShare on Twitter

منگل کو تحریک انصاف کے پرتشدد مظاہروں کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی پتھراؤ کے دوران  زخمی ہوئے تھے۔ ان کے چہرے اور ناک کی ہڈی فریکچر ہوئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق علی ناصر رضوی کی ۤآنکھ پر گہری چوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے ان کی بینائی ضائع ہونے کا خطرہ ہے۔ علی ناصر رضوی کی ایک آنکھ متاثر ہوئی جس میں اندرونی زخم آیا ہے۔ پروفیسر اسد اسلم اور ڈاکٹر خالد حمید علی ناصر کا آپریشن کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی منگل کو گرفتاری کے بعد مختلف شہروں میں پُرتشدد مظاہرے شروع ہوئے تھے۔

Tags: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضویعلی ناصر رضوی
Previous Post

انٹرنیٹ بندش بدستور جاری

Next Post

شرپسندوں کے خلاف اب ایکشن ہوگا

Next Post
کراچی میں وکیل کا قتل اور ’جسٹس فار عرفان مہر‘ کا ہیش ٹیگ

شرپسندوں کے خلاف اب ایکشن ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist