تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کا معاملہ ، بینچ ہی ٹوٹ گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 5, 2024
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی سی اسلام آباد کی توہین عدالت کیس کی سزا کے خلاف کورٹ اپیلز پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔  چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی۔ اس موقع پر  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ 2 رکنی بینچ میں سے 1 جج نےڈپٹی کمشنر کی اپیل پر سماعت سے معذرت کر لی ہے۔اب  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر کی اپیلوں پر سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا۔یاد رہے کہ جسٹس بابر ستار نے یکم مارچ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے سزا کا فیصلہ 1 ماہ کے لیے معطل کرتے ہوئے اپیل کا موقع دیا تھا۔ اپیل میں فیصلہ معطل نہ ہو تو ڈی سی کو 1 ماہ بعد جیل بھجوایا جائے۔

Previous Post

ایک لاکھ گھروں کے لیے جامع پلان طلب

Next Post

سرکاری ملازمین کی پینشن کے لیے نئی رضاکارانہ اسکیم

Next Post
آئی ایم ایف کی پاکستان کی 4 فیصد قومی پیداوار کی پیش گوئی

سرکاری ملازمین کی پینشن کے لیے نئی رضاکارانہ اسکیم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist