تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین منسوخ

by ویب ڈیسک
دسمبر 11, 2024
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج
Share on FacebookShare on Twitter

وزارت آئی ٹی نے رولز کی منسوخی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کا اطلاق 17 اکتوبر 2024ء سے کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ کابینہ  نے 17 اکتوبر کو نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز منسوخی کی منظوری دی تھی۔ جس کے بعد  وزارت داخلہ نے وزارت آئی ٹی کو نوٹیفکیشن کے لیے خط لکھا تھا۔  رولز منسوخی کے بعد یہ اختیارات ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو منتقل ہو گئے ہیں۔

اب  سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم کردیا گیا تھا۔ وفاقی حکومت نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیش ایجنسی کے سربراہ کے لیے ایسا ڈائریکٹر جنرل تعینات کرے گی جو کم سے کم 21 گریڈ کا افسر یا 63 برس سے کم عمر ہو۔  ڈی جی کو صوبے کے آئی جی کے برابر اختیارات حاصل ہوں گے جبکہ ان کے ماتحت ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کام کریں گے۔

Previous Post

فیض حمید (ر) کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا

Next Post

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا

Next Post
آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist