تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی پہلوانوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2022
کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی پہلوانوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیل میں پاکستان کے 3 پہلوانوں نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی، ریسلر محمد شریف طاہر نے کینیڈا کے ریسلر کو 1۔5 سے شکست دے کر 74 کی کیٹگری میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ علی اسد نے فری اسٹائل ریسلنگ میں 57 کلو گرام کوارٹر فائنل مقابلے میں نمیبیا کے ریسلر کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ انہوں نے نمیبیا کے ریسلر کو 0-10 سے شکست دی۔ یہی نہیں پاکستان کے ایک اور ریسلر نے ملک کا نام روشن کرتے ہوئے کواٹر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ طیب رضا نے بہماس کے ریسلر کو صفر کے مقابلے میں 10 پوائنٹس سے ہاراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ طیب رضا نے 2018 کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

Previous Post

دانیہ کو شرعی طور پر خلع ہوچکی ہے، وہ اب عامر کی بیوہ نہیں

Next Post

این اے 157: شاہ محمود قریشی کو ٹکٹ، پی ٹی آئی میں موروثی سیاست

Next Post
این اے 157: شاہ محمود قریشی کو ٹکٹ، پی ٹی آئی میں موروثی سیاست

این اے 157: شاہ محمود قریشی کو ٹکٹ، پی ٹی آئی میں موروثی سیاست

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist