تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پہلا سیمی فائنل میچ سے پہلے بھارت پر پچ تبدیل کرنے کا الزام

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2023
پہلا سیمی فائنل میچ سے پہلے بھارت پر  پچ تبدیل کرنے کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی اخبار ” ڈیلی میل ” نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل سے پہلے ممبئی کی پچ تبدیل کردی گئی ہے۔ اخبار کے مطابق یہ اقدام بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر کیا گیا  ہے اور نئی پچ اسپنرزکے لیے معاون ثابت ہوگی۔ بھارتی بورڈ کا یہ عمل آئی سی سی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ سیمی فائنل ایسی پچ پرہونا ہےجو پہلے ہی دو بار استعمال ہو چکی ہے،بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کی اجازت کےبغیر اپنی ٹیم کیلئے پچ تبدیل کر دی۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ  ممبئی اسٹیڈیم میں آج کے میچ کیلئے پچ نمبر7 استعمال ہونا چاہیے تھا، پچ نمبر7 تازہ ہے اس پر میچ کوئی نہیں ہوا۔ اخبار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی بورڈ یہ عمل فائنل میچ کے لیے احمد آباد اسٹیڈیم میں بھی کرسکتا ہے۔ یاد رہے کہ آج ممبئی کے میدان میں بھارت اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے۔

Previous Post

ایک جملے نے بدلی جسمین کور کی زندگی

Next Post

ندایاسر ، رابعہ انعم سے کیوں ناراض ؟

Next Post
ندایاسر ، رابعہ انعم سے کیوں ناراض ؟

ندایاسر ، رابعہ انعم سے کیوں ناراض ؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist