تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈالر کی قدر نئی بلندیوں پر

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2022
انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے سے زیادہ
Share on FacebookShare on Twitter

ڈالر اپنی اونچی اڑان کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے آج بھی ڈالر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے ایک پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 226 روپے تک ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 6 روپے 79 پیسے مہنگا ہو کر 221 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Previous Post

دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے کا حکم

Next Post

مرغیاں پالنے کے لیے بیٹے کا والد کو خط

Next Post
مرغیاں پالنے کے لیے بیٹے کا والد کو خط

مرغیاں پالنے کے لیے بیٹے کا والد کو خط

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist