تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈکی بھائی کیس میں اہم پیش رفت

by ویب ڈیسک
دسمبر 12, 2025
ڈکی بھائی کیس: جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی ضلع کچہری میں یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے کیس میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری سے متعلق درخواست پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے سماعت کے دوران ڈکی بھائی کی جانب سے دائر سپرداری درخواست کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر این سی سی آئی اے کے وکیل نے ایک بار پھر عدالت سے مہلت طلب کی، جس پر عدالت نے سختی سے ہدایت دیتے ہوئے حکم دیا کہ 15 دسمبر تک ہر صورت رپورٹ جمع کرائی جائے۔ اسی ہدایت کے ساتھ کیس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ پہلے ہی جوئے کی ایپس کی پروموشن کیس میں ڈکی بھائی کی درخواستِ ضمانت منظور کر چکی ہے۔ عدالت نے انہیں 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت پر رہا کیا تھا۔ ڈکی بھائی کا کیس سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے ایک اہم مثال بنتا جا رہا ہے، جہاں قانونی تقاضوں، سائبر کرائم کی تحقیقات اور ڈیجیٹل سرگرمیوں کے اثرات پر نئی بحثیں جنم لے رہی ہیں۔

Previous Post

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا وینٹی لیٹر پر

Next Post

2025 میں سب سے زیادہ صحافی کس ملک میں قتل ہوئے؟

Next Post
jounrlist

2025 میں سب سے زیادہ صحافی کس ملک میں قتل ہوئے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist