تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

9مئی مقدمات : یاسمین راشد، اعجاز چوہدری محمود الرشید پر فرد جرم

by ویب ڈیسک
فروری 6, 2024
9مئی مقدمات : یاسمین راشد، اعجاز چوہدری محمود الرشید پر فرد جرم
Share on FacebookShare on Twitter

9مئی  جلاؤگھیراؤ کے مقدمات میں رہنما تحریک انصاف  ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید پر انسداد ددہشت گردی عدالت لاہور نے  فردِ جرم عائد کردی گئی۔ عدالتی حکم کے مطابق ملزمان کا جیل ٹرائل کیا جائے اور اگلی سماعت پر گواہان کو پیش کیا جائے۔  ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ اور شاد مان پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم ایسے وقت میں لگائی گئی ہے جب 8 فروری کو ملک بھر میں الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں جبکہ میاں محمود الرشید لاہور میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 169 سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

Previous Post

الیکشن پر انٹر نیٹ بند کرنے کی کوئی گائیڈ لائن نہیں دی

Next Post

الیکشن میں کسی بھی جگہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیا جائے گا، وزیر داخلہ

Next Post
الیکشن میں کسی بھی جگہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیا جائے گا، وزیر داخلہ

الیکشن میں کسی بھی جگہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینے دیا جائے گا، وزیر داخلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist