تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کورونا سے متعلق سفری پابندیاں ختم

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2023
ملک میں ایک بار پھر کورونا کا خطرہ، مثبت کیسز میں دوبارہ اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزارت حکومت نے اعلان کیا ہے کہ  اس بار حج درخواستوں کے لیے کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔  مختلف بینک حج درخواستوں کے ساتھ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ طلب کررہے ہیں جو ضروری نہیں، حج پر روانگی سے پہلے سعودی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں نئی ایڈوائزری جاری کریں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر کے مطابق پاکستان میں داخلے کے لیے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہو گی، پاکستان آنے والوں کو بھی کورونا نیگیٹو ٹیسٹ  رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں۔ سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ عالمی ادارۂ صحت کی گائیڈ لائنز کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

Previous Post

بیوی کے تقاضے پر شوہر حق مہر ادا کرنے کا پابند

Next Post

کرن اشفاق کا شادی کرنے پر کرارا جواب

Next Post
کرن اشفاق کا شادی کرنے پر کرارا جواب

کرن اشفاق کا شادی کرنے پر کرارا جواب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist