تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ حکومت نے طیبہ گل اسکینڈل پر انکوائری کمیشن بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے تحت اس بات کی تحقیقات کی جائیں گی کہ طیبہ گل کو ہراساں کرکے کس نے کتنا فائدہ اٹھایا اور کس طرح یہ ساری کارروائی عمل میں لائی گئی۔ جس کے بعد  اس گھناؤنے جرم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہو گی۔ مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ طیبہ گل نے سابق چیئرمین نیب  جاوید اقبال کے خلاف شکایت کی تھی، حکومت کی جانب سے شفاف انکوائری کے تحت سب کچھ عوام کے سامنے رکھا جائے گا۔

طیبہ گل اسکینڈل: حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تمام حقائق عوام کے سامنے رکھے جائیں گے۔

مکمل ویڈیو: https://t.co/yWIoU5uEGj#TayyabaGul #TayyabaGulScandal #JavedIqbal @ImranKhanPTI #MarriyumAurangzeb #InquiryCommission #Taar @Marriyum_A pic.twitter.com/oG7ztU3HwR

— Taar.TV (@taar_tv) July 15, 2022

پی ٹی آئی حکومت نے طیبہ گل اسکینڈل پر چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا۔پی ٹی آئی حکومت چیئرمین نیب کو بلیک میل کرکے اپنے  مقاصد کیلئے استعمال کرتی رہی۔

بشکریہ ٹوئٹر

 

Tags: جاوید اقبالچیئرمین نیبعمران خانمریم اورنگزیب
Previous Post

مظفرگڑھ جانے والی خاتون کے یہاں دوران سفر بچی کا جنم

Next Post

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ ترکی میں گرفتار

Next Post

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ ترکی میں گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist