تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

by ویب ڈیسک
جنوری 9, 2023
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب کے دورے پر موجود آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ پاکستانی آرمی چیف کا سعودی ولی عہد نے سرمائی کیمپ میں استقبال کیا جنہوں نے جنرل عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی دی۔ اس اہم ملاقات میں دوطرفہ تعلقات مستحکم اور دیرپا کرنے پر اتفاق ہوا جبکہ فوجی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر سعودی ولی عہد اور آرمی چیف متفق ہوئے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

جنرل سید عاصم منیر آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بین الاقوامی سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔ آرمی چیف 10 جنوری تک سعودی حکومت کے مہمان ہوں گے۔۔ ریاض میں آرمی چیف نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے بھی  ملاقات کی جس میں عسکری اور دفاعی تعاون میں اضافہ کرنے پر اتفاق ہوا۔ سعودی وزیر دفاع نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارک باد بھی دی ۔ سعودی وزیر دفاع کہتے ہیں کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: آرمی چیفجنرل عاصم منیرمحمد بن سلمان
Previous Post

بے نظیر بھٹو کی تصویر پر بھارت میں ہنگامہ کیوں؟

Next Post

بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے

Next Post
بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے

بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist