تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانوی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 23, 2025
دوبارہ جارحیت کی تو بھارت کی جغرافیائی وسعت کا من گھڑت حفاظتی تصور ختم کردیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستان کے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو عالمی سطح پر ایک مؤثر اور بصیرت افروز اسٹریٹجک رہنما قرار دیا ہے، جو بدلتے عالمی نظام میں مڈل پاورز کے لیے کامیاب حکمت عملی کے عملی مظاہر پیش کر رہے ہیں۔ جریدے کے مطابق عالمی سیاست میں تیزی سے بدلتے حالات نے درمیانی طاقتوں کے لیے نیا اور پیچیدہ دور پیدا کیا ہے، لیکن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس پیچیدگی میں بہترین ہم آہنگی اور مؤثر فیصلہ سازی کا مظاہرہ کیا ہے۔ فنانشل ٹائمز نے انہیں درمیانی طاقتوں کے سب سے کامیاب ملٹی الائنرز میں شمار کیا ہے۔ برطانوی جریدے نے مزید کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کی قیادت کو واشنگٹن، بیجنگ، ریاض اور تہران کے درمیان متحرک روابط کے ذریعے عالمی سفارتکاری میں کامیابی دلائی۔

trump and paksitan

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی ہم آہنگی کو بھی ایک نمایاں کارنامہ قرار دیا گیا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان کی مؤثر سفارتکاری نے بھارت کو مایوس کیا، کیونکہ ہندوستان بدلتے عالمی حالات اور ٹرمپ کے انداز سے ہم آہنگ نہیں ہو سکا، جس کے باعث اسے مڈل پاور حکمت عملی میں متعدد مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے بھی نوازا گیا، جو ان کی قیادت اور بین الاقوامی تعلقات میں مہارت کا اعتراف ہے۔

coas 2

فنانشل ٹائمز نے نتیجہ اخذ کیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نہ صرف پاکستان کی سفارتکاری کی کامیاب مثال ہیں بلکہ بدلتے عالمی ماحول میں مڈل پاورز کے لیے ایک مؤثر اور قابل تقلید ماڈل بھی پیش کرتے ہیں۔

Previous Post

پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا ردعمل

Next Post

لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکار، وزیر اعظم نے ہلاکت کی تصدیق

Next Post
capture

لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ حادثے کا شکار، وزیر اعظم نے ہلاکت کی تصدیق

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist