تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعلیٰ ترین سعودی میڈل سے نوازا گیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 22, 2025
coas 1
Share on FacebookShare on Twitter

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی عسکری قیادت کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی پہچان مل گئی، جب انہیں مملکتِ سعودی عرب کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز نہ صرف ان کی ذاتی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ پاک سعودی دفاعی تعلقات کی مضبوطی کی بھی روشن علامت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری دورے کے موقع پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے اہم اور جامع ملاقات کی۔ اس ملاقات میں خطے کو درپیش سلامتی کے معاملات، دفاعی اور عسکری تعاون، اسٹریٹجک اشتراکِ عمل اور بدلتے ہوئے جغرافیائی چیلنجز پر تفصیلی اور بامقصد گفتگو کی گئی۔ بات چیت کے دوران دونوں جانب سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی بھرپور توثیق کی گئی، جن کی بنیاد باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر استوار ہے۔ اس یادگار دورے کا سب سے نمایاں لمحہ اس وقت آیا جب خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے خصوصی فرمان کے تحت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مملکتِ سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسی لینس عطا کیا گیا۔ یہ اعزاز خطے میں امن، استحکام اور دفاعی تعاون کے فروغ میں ان کی خدمات کا شاندار اعتراف قرار دیا جا رہا ہے۔

coas 2

Previous Post

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

Next Post

صدر ٹرمپ نے 30 امریکی سفارت کاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

Next Post
trump

صدر ٹرمپ نے 30 امریکی سفارت کاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist