تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2023
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ آرمی چیف کو پیپلز لبریشن آرمی  ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف عاصم منیر نے دستے کا معائنہ بھی کیا۔ بعد میں پی ایل اے کے کمانڈر کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی۔ جس  میں باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں فوجی کمانڈرز نے خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور فوجی تعاون بڑھنے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔ آرمی چیف عاصم منیر نے پی ایل اے کے دستوں کی آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی دیکھا۔۔ آرمی چیف دونوں افواج کے درمیان دیرینہ تعلقات کو بڑھانے کے لیے چین میں فوجی رہنماؤں سے مزید ملاقاتیں کریں گے۔

Tags: آئی ایس پی آرآرمی چیف جنرل عاصم منیرچین
Previous Post

عسکری حکام پر الزامات، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

Next Post

کراچی میں کل بوندا باندی کی پیش گوئی

Next Post
کراچی میں کہیں بارش کہیں صرف طوفانی ہوائیں

کراچی میں کل بوندا باندی کی پیش گوئی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist