تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ترقی کے سفر میں رخنہ کی کوشش ناکام ہوں گی، آرمی چیف

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
ترقی کے سفر میں رخنہ کی کوشش ناکام ہوں گی، آرمی چیف
Share on FacebookShare on Twitter

گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف آف پاکستان جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ترقی کے سفرمیں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ آئیں، ہم سب ملکر منفی قوتوں کو رد کریں اور ملکی ترقی اور استحکام کے سفر پر مرکوز رہیں، عوام کے تعاون اورحمایت  سے پاکستان میں ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔ آرمی چف کے مطابق آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں، منفی پروپیگنڈا اور ٹرولز ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔

Previous Post

وزیراعظم سے تعلق اہم ہے وزارت کی کوئی اہمیت نہیں

Next Post

کولا نیکسٹ کی کامیابی

Next Post
کولا نیکسٹ کی کامیابی

کولا نیکسٹ کی کامیابی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist