تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعلیٰ کے لیے ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2023
بلیغ الرحمان گورنر پنجاب نامزد
Share on FacebookShare on Twitter

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکشن واپس لے لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔ گورنر پنجاب کے وکیل منصور عثمان کا کہنا تھا کہ گورنر نے خود تصدیق کی ہے کہ وزیراعلیٰ نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا اسی لیے وہ ڈی نوٹی فائی کرنے کا اپنا حکم واپس لے رہے ہیں۔ عدالت کا کہنا تھا کہ یہ بہترین قدم ہوا کہ ایوان کے اندر ہی اس معاملے کو حل کرلیا گیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

آئین اور قانون کے مطابق جو قدم اٹھایا جائے اس کے مثبت نتائج آئیں گے۔  وزیراعلیٰ پنجاب کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے عدالت کو بتایا کہ چوہدری پرویز الہیٰ نے 186 ارکان سے اعتماد کا ووٹ لیا۔ وکیل منصور عثمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فلور ٹیسٹ ہوگیا۔ پرویز الہیٰ نے بطور وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔

Tags: پرویز الہٰیگورنر پنجاب
Previous Post

بلدیاتی الیکشن 15 کو ہی، ایم کیو ایم کی درخواست رد

Next Post

لڑکیوں کی تعلیم پر بندش، آسٹریلیا نے سیریز ختم کردی

Next Post
لڑکیوں کی تعلیم پر بندش، آسٹریلیا نے سیریز ختم کردی

لڑکیوں کی تعلیم پر بندش، آسٹریلیا نے سیریز ختم کردی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist