تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمارت، دکان یا گاڑی کی بہترین سجاوٹ پر انعام دیا جائے گا

by ویب ڈیسک
جولائی 30, 2025
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے ‘سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ’ (SBoSS) کا افتتاح کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ یومِ آزادی کی مناسبت سے بہترین سجاوٹ کرنے والی گاڑی، دکان یا عمارت کو خصوصی انعامات دیے جائیں گے، تاکہ ہر شہری جذبہ حب الوطنی کے ساتھ قومی دن کی خوشی میں شریک ہو۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ سرکاری و نجی عمارات پر قومی پرچم لہرانے کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں پرچم کشائی کی تقاریب اور ثقافتی پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔

مراد علی شاہ نے بتایا کہ:

  • کراچی کے سی ویو پر جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب ہو گی۔

  • حیدرآباد میں رانی باغ میں کلچرل شو اور کنسرٹ ہوگا۔

  • سکھر میں "معرکۂ حق” کے تناظر میں ثقافتی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

  • شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ میلے (9 سے 11 اگست) کو بھی جشنِ آزادی سے منسلک کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ نے مزید بتایا کہ:

  • ونٹیج کارز اور ہیوی بائیکس کی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

  • رکشہ ریلی، خواتین کے میلوں، پینٹنگ و گائیکی مقابلوں اور مشاعروں کا انعقاد کیا جائے گا۔

  • تمام تقریبات میں سیاسی جماعتوں کو باضابطہ دعوت دی جائے گی تاکہ جشنِ آزادی سب کے لیے ایک قومی تہوار ہو۔

انہوں نے پولیس و ٹریفک حکام کو منظم ٹریفک پلان تیار کرنے کی ہدایت دی اور شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ مکمل تعاون کریں۔ آخر میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یوم آزادی کی تقریبات کے دوران اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور محکمۂ تعلیم بھی اپنے پروگرامات ترتیب دے رہا ہے۔

Previous Post

ندا صالح پہلی خاتون ٹرین ڈرائیور بن گئیں

Next Post

طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن دینا شادی کی حیثیت پر نہیں، قانونی حق پر مبنی ہے

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

طلاق یافتہ بیٹی کو پنشن دینا شادی کی حیثیت پر نہیں، قانونی حق پر مبنی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist