تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لیجنڈز لیگ: پاک بھارت فائنل پر کیا ہوگا؟

by ویب ڈیسک
جولائی 22, 2025
لیجنڈز لیگ: پاک بھارت فائنل پر کیا ہوگا؟
Share on FacebookShare on Twitter

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا ہائی وولٹیج میچ منسوخ کر دیا گیا,  وجہ بنی بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے سیاسی کشیدگی کے باعث میدان میں اترنے سے انکار۔میچ کی منسوخی کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا، مگر اس فیصلے نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کو ایک نئے بحران سے دوچار کر دیا ہے۔ اگر سیمی فائنل یا فائنل میں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے آئیں تو پھر کیا ہوگا؟ اس سوال کا جواب فی الحال غیر واضح ہے۔

ٹورنامنٹ کا مستقبل غیر یقینی؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں پاک-بھارت میچز کا انعقاد انتہائی دشوار ہو چکا ہے۔ اگر دونوں ٹیمیں فائنل تک پہنچتی ہیں، تو ممکن ہے:

  • میچ کو موخر کر دیا جائے

  • میچ منسوخ کر کے دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا جائے

  • سیمی فائنل کی صورت میں گروپ اسٹیج میں بہتر کارکردگی والی ٹیم کو فائنل میں جگہ ملے

شاہد آفریدی کا دبنگ ردعمل

سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا:

"ہم یہاں صرف کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، سیاست کو کھیل سے الگ رکھنا چاہیے۔ ایک کھلاڑی اپنے ملک کا سفیر ہوتا ہے، تعصب کی علامت نہیں۔”

آفریدی نے بھارتی ٹیم کے فیصلے کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کھیلنا نہیں تھا تو آغاز میں ہی آگاہ کر دیا جاتا , پریکٹس سیشنز کے بعد میچ سے انکار کرنا غیر سنجیدہ رویہ ہے۔

Previous Post

بابوسر اور قراقرم شاہراہ پر پھنسے سیاحوں کی مدد کے لیے پاک فوج کا ہنگامی ریسکیو آپریشن

Next Post

پی ٹی اے کی ٹیلی کام کمپنیوں کو ہنگامی ایڈوائزری

Next Post
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے

پی ٹی اے کی ٹیلی کام کمپنیوں کو ہنگامی ایڈوائزری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist