تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلا دن

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2024
آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پہلے دن سوا گھنٹے میں ریکارڈ 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی۔  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ساڑھے 9  سے پونے 10 بجے تک 15 منٹ میں 30 مقدمات کی سماعت کی۔  انہوں نے 30 میں سے 6 مقدمات مختلف وجوہات پر ساڑھے11 بجے تک ملتوی کر دیے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال نے بینچ نمبر 1 میں سماعت کی۔ ادھر  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت سپریم کورٹ میں فل کورٹ اجلاس آج ہو گا۔  فل کورٹ اجلاس میں تمام دستیاب جج شریک ہوں گے، جس میں اہم انتظامی فیصلے متوقع ہیں۔  فل کورٹ اجلاس میں عدالتی اصلاحات پر بھی غور کیا جائے گا۔ سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے باعث فل کورٹ اجلاس شریک نہیں ہو سکیں گے۔

Previous Post

شکر ہے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت ہوگئی

Next Post

اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ، 91 ہزار پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ، 91 ہزار پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist