تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بازیاب بچوں کا ضیا الدین اسکول میں داخلہ

by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2024
بازیاب بچوں کا ضیا الدین اسکول میں داخلہ
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی ہدایت پر 2 کم عمر بہن بھائی ایان اور انابیہ کو  ضیا الدین اسکول میں داخل کرادیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ دونوں بچوں کے تعلیمی اخراجات ڈاکٹر صیا الدین ٹرسٹ برداشت کرے گا۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے  انابیہ اور ایان کو اسکول سے لے گریجویشن تک مفت تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ  کراچی کی مقامی عدالت نے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ) سے پر اسرار طور پر لاپتا ہوکر بازیاب ہونے والے 2 کم عمر بہن بھائی کو دوسری خالہ کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا۔

دونوں بچے 13 مارچ کو گھر سے رات پونے بارہ کے آس پاس نکلے اور پھر ان کا کوئی اتا پتا نہیں ملا۔ پولیس نے بچوں کی تلاش شروع کی اور بعد میں والدہ شمائلہ نے ان کے ملنے کی تصدیق بھی کی۔ معلوم ہوا ہے کہ  2 نامعلوم افراد بچوں کو حیدری چھوڑ کر چلے گئے تھے، انہیں ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی تھی کہ بچوں کو حیدری پر چھوڑ دیا جائے گا، جب والدہ کے  بھائی اس مقام پر پہنچے تو بچے وہاں موجود تھے ۔بچوں  نے گھر پہنچ کر بتایا کہ وہ خود گھر سے گئے تھے کیونکہ ان کی خالہ ان سے واشروم اور برتن دھلواتی تھیں اور اُن پر تشدد کرتی تھیں۔ بچوں کی والدہ سے شوہر سے 8 سال پہلے علیحدگی ہوچکی ہے۔ والدہ دبئی میں نوکری کرتی ہیں جبکہ دونوں بچے ماموں راشد کے ساتھ ہی رہتے تھے ۔

Previous Post

شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان پریشان کن ہے، امریکا

Next Post

باب وولمر کی موت کا راز

Next Post
باب وولمر کی موت کا راز

باب وولمر کی موت کا راز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist