تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کانگریس وومن ڈیلیا رامیریز کی پاکستان قونصلیٹ شکاگو آمد

by ویب ڈیسک
مئی 5, 2025
کانگریس وومن ڈیلیا رامیریز کی پاکستان قونصلیٹ شکاگو آمد
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے قونصل جنرل برائے شکاگو طارق کریم نے امریکی کانگریس وومن ڈیلیا رامیریز کا قونصلیٹ جنرل میں خیرمقدم کیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خاص طور پر  پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے مثبت کردار پر گفتگو کی گئی۔ قونصل جنرل طارق کریم نے کانگریس وومن رامیریز کو پاکستان کے دورے کی باضابطہ دعوت دی اور اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست روابط اور باہمی سمجھ بوجھ کو فروغ دینا نہایت اہم ہے۔ملاقات کے دوران قونصل جنرل نے کانگریس وومن کو خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تفصیل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بھارت کی بے بنیاد الزامات، اشتعال انگیز بیانات اور غیر قانونی یکطرفہ اقدامات کو اس کشیدگی کی وجہ قرار دیا۔

کریم نے پاکستان کے امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاکستان کے اصولی مؤقف پر روشنی ڈالتے ہوئے قونصل جنرل نے اس معاملے کی غیر جانبدار اور شفاف بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ دہرایا۔ انہوں نے زور دیا کہ عالمی برادری کو توازن اور حقائق پر مبنی مؤقف اختیار کرتے ہوئے خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ باہمی مکالمے، تعاون اور اعتماد پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔ پاکستانی نژاد امریکی برادری کے مثبت کردار کو دونوں رہنماؤں نے سراہا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

Previous Post

قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی کی "صوفی نائٹ” میں شرکت

Next Post

سعید شیخ کی گورنر ٹیسوری سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

Next Post
سعید شیخ کی گورنر ٹیسوری سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

سعید شیخ کی گورنر ٹیسوری سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist