تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب جانوروں کی کھالیں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2024
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب جانوروں کی کھالیں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے محکمہ جنگلی حیات نےلاہورمیں کارروائی کرتے ہوئے نایاب برفانی چیتےکی کھال برآمد کر کےملزم کو گرفتارکر لیا،معلوم ہوا ہے کہ  عالمی مارکیٹ میں نایاب برفانی چیتے کی قیمت 20 ہزار ڈالر ہے،گرفتارملزم سوشل میڈیا کےذریعےنایاب جانوروں کی کھال فروخت کرنےکا غیرقانونی کاروبار کررہا تھا۔  سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے اس کارروائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگلی  حیات کے تحفظ سےمتعلق قوانین پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے،برفانی چیتے پاکستان میں نسل ختم ہونےکےخطرے سےدوچار جنگلی حیات میں شامل ہیں۔

Previous Post

بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار

Next Post

پی ٹی آئی اصل میں این آر او مانگ رہی ہے

Next Post
احسن اقبال کے خلاف نارروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج

پی ٹی آئی اصل میں این آر او مانگ رہی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist