تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیمپئنز ٹرافی : بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 20, 2025
چیمپئنز ٹرافی : بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی انڈین کرکٹ ٹیم کے لیے 58 کروڑ بھارتی روپے انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم کھلاڑیوں، کوچز، سپورٹ اسٹاف سمیت سلیکشن کمیٹی کے ہیڈ اجیت اگارکر اور دیگر ارکان کو ملے گی۔ بی سی سی آئی کے مطابق روہیت شرما کی قیادت میں بھارت  نے بنگلہ دیش کو 6وکٹوں سے ہرایا پھر پاکستان

کو بھی 6 وکٹوں سے شکست دی۔ اس کے بعد ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرایا اور پھر سیمی فائنل میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرایا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں  بھارتی کرکٹ ٹیم  نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا تھا۔چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں روہیت شرما الیون  بغیر کوئی میچ ہارے ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہی تھی۔

 

Previous Post

خوش رہنے میں پاکستانیوں نے بھارت کو ہرا دیا

Next Post

صدر ٹرمپ کا محکمۂ تعلیم ختم کرنے کا اعلان؛ پاکستانی نژاد طلبہ میں تشویش

Next Post
صدر ٹرمپ کا محکمۂ تعلیم ختم کرنے کا اعلان؛ پاکستانی نژاد طلبہ میں تشویش

صدر ٹرمپ کا محکمۂ تعلیم ختم کرنے کا اعلان؛ پاکستانی نژاد طلبہ میں تشویش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist