تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب : 8 شہروں میں برنس سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 7, 2024
لاہور کے لیے مفت وائی فائی سروس کا منصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے  پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر مریم نواز نے  آئی ٹی سٹی کے لیے چین، جنوبی کوریا اور سعودی عرب کی کمپنیوں سے ڈیل فائنل کرنے کی ہدایت کی۔ فیصلہ تو یہ بھی ہوا ہے کہ صوبے بھر میں  8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سینٹرز قائم کیے جائیں جبکہ سیالکوٹ میں سٹی آف اسپورٹس قائم کرنے کی تجویز پیش کی گئی جس کے مطابق وہاں اسٹیڈیم بھی بنایا جائے گا۔ مریم نواز کی صدارت میں ہونے والے اس اہم اجلاس میں  پنجاب میں ریئل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کےقیام کے لیے قانون سازی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ اب لاہور میں کلمہ چوک پر سی بی ڈی گرینڈ سینٹرل اسٹیشن قائم ہو گا۔

Previous Post

توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست

Next Post

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکشن واپس

Next Post
سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فیکشن کالعدم

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکشن واپس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist