تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آسٹریلیا: 16 سال سے چھوٹے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا منصوبہ

by ویب ڈیسک
نومبر 7, 2024
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ مجوزہ قوانین اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے جائیں گے۔ ان قوانین کا مقصد سوشل میڈیا کے نقصان کو کم کرنا ہے جو آسٹریلوی بچوں کو پہنچ رہا ہے۔یہ والدین کے لیے ہے جو بچوں کی آن لائن حفاظت کے بارے میں پریشان ہیں۔ وزیراعظم کے مطابق خواہش  کہ آسٹریلوی خاندان اس حوالے سے جان لیں کہ حکومت اُن کے ساتھ ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اس سارے معاملے پر بہت سی تفصیلات پر بحث ہونا باقی ہے۔جن بچوں کو والدین کی اجازت ہو گی ان پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔ آسٹریلوی حکومت کے مطابق پابندی کا اطلاق سوشل میڈیا پر پہلے سے موجود نوجوانوں پر نہیں ہو گا۔

Previous Post

سندھ ہائیکورٹ کی مرکزی عمارت میں میوزیم کا منصوبہ

Next Post

50 لاکھ نہ دینے پر شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی

Next Post
فرید کی موت کے ذمے دارشاہ رخ خان  نہیں، بھارتی عدالت

50 لاکھ نہ دینے پر شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist