تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

190 ملین پاؤنڈز کیس: گواہان پر جرح کے لیے آخری وارننگ

by ویب ڈیسک
جولائی 26, 2024
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

 راولپنڈی کی  احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم بھی اڈیالہ جیل پہنچے۔ اس موقع پر سماعت کے دوران وکلائے صفائی عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے 10 بجے شروع ہونے والی سماعت ایک گھنٹے کے لیے ملتوی کی گئی۔ معاون وکیل خالد یوسف چوہدری نے 11 بجے عدالت کو بتایا کہ سینئر وکلا راستے میں ہیں، کچھ دیر میں پہنچ جائیں گے، تاہم عدالت نے وکلائے صفائی کو گواہان پر جرح کی آخری وارننگ دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ میڈیا نمائندوں کے جیل داخلے سے قبل ہی سماعت ملتوی ہوگئی۔

Previous Post

لاپتا تاجر کی بازیابی پر نوٹسز

Next Post

طاہرانجم پر تشدد، انیلا ریاض جوڈشل ریمانڈ پر

Next Post
طاہرانجم پر تشدد، انیلا ریاض جوڈشل ریمانڈ پر

طاہرانجم پر تشدد، انیلا ریاض جوڈشل ریمانڈ پر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist