تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مشترکہ مسودہ پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2024
سرحد پار دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کمیٹی میں تمام جماعتوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، پیپلز پارٹی نے اپنا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کیا۔حکومت نے بھی وکلا تنظیموں سے ہونے والی مشاورت سے آگاہ کیا، وزیر قانون نے وکلا برادری کی تجاویز بھی پیش کیں، کمیٹی میں حکومت کی تجاویز بھی آئیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے دوبارہ مؤقف دہرایا کہ وہ پیپلز پارٹی کو شامل کر کے مسودہ دینا چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ وزیر قانون نے واضح کہا کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں، وزیر قانون نے کہا نمبرز پورے ہونے کے باوجود دیگر جماعتوں کے ساتھ مشترکہ ترمیم کی کوششیں ہورہی ہیں، اگر حکومت واقعی دو تہائی اکثریت رکھتی ہے اور مشترکہ مسودہ لاناچاہتی ہے تو یہ بہترین کام ہے۔

Previous Post

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

Next Post

آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار

Next Post
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی

آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist