تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہیں

by ویب ڈیسک
مئی 5, 2023
دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے پرعزم ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اس پلیٹ فارم کو اہم سمجھتے ہیں۔ مشترکہ ترقی کا اصول اقتصادی روابط ،علاقائی اور تعاون پاکستان کے وژن سے ہم آہنگ ہے۔ اس مقصد کے لیے اجتماعی رابطے میں سرمایہ کاری ضروری ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  سی پیک سینٹرل ایشیائی ریاستوں کو راہداری تجارت کے لیے بہترین موقع فراہم کرتا ہے، پاکستان دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے پُرعزم ہے۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریشنگھائی تعاون تنظیمگوا
Previous Post

حکومت اور اپوزیشن کو سنجیدگی کا اظہار کرنا ہوگا

Next Post

توشہ خانہ کیس : 10 مئی کو فرد جرم لگے گی

Next Post
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

توشہ خانہ کیس : 10 مئی کو فرد جرم لگے گی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist