تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلاول بھٹو کی امریکی صدر کی دعائیہ ناشتہ تقریب میں شرکت

by ویب ڈیسک
فروری 7, 2025
بلاول بھٹو کی امریکی صدر کی دعائیہ ناشتہ تقریب میں شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں ہونے والی  تقریب کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری تقریب کے دوران پہلی میز پر دیگر رہنماؤں کے ساتھ موجود ہیں۔ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کیپشن میں لکھا کہ واشنگٹن ڈی سی میں قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کر کے خوشی ہوئی، تقریب کے دوران صدر کی افتتاحی تقریر سننے اور میں نے اختتام پر تقریر کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ بین المذاہب ہم آہنگی میری والدہ کے لیے بہت معنی رکھتی تھی اور مجھے فخر ہے کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ دعائیہ ناشتے پر اس روایت کو جاری رکھے ہوئے ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے قومی دعائیہ ناشتے کی تقریب میں امریکی حکام سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، ان کی اراکینِ کانگریس سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔ امریکا میں ہونے والے نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب میں دنیا بھر سے اہم ترین شخصیات تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bilawal BhuttoZardari (@bbhuttozardari)

Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگادیں

Next Post

فیفا نے پھر پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

Next Post
فیفا نے پھر پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے پھر پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist