تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے بھارت جائیں گے

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2023
سرحد پار دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارتی شہر گوا میں ہونے والے  شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس 4 اور 5 مئی کو ہورہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کو بھارت کی طرف سے شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ کا یہ 12 سال بعد بھارت کا پہلا دورہ ہوگا۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریبھارت
Previous Post

ضمانت منظور ہوگئی

Next Post

انتخابات کیس : سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے کا حکم

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

انتخابات کیس : سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist