تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نون لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دیں گے

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2024
پی ٹی آئی کے باغی ارکان منظر عام پر، سندھ میں گورنرراج کی بازگشت
Share on FacebookShare on Twitter

بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بنانے  میں دیر کرنے سے جمہوریت کا نقصان ہو رہا ہے، پیپلز پارٹی اپنے مؤقف پر ڈٹی ہوئی ہے۔ اگر کوئی اور اپنا مؤقف تبدیل کرتا ہے تو پروگریس ہو سکتی ہے، کوئی اپنا مؤقف تبدیل کرنے پر تیار نہیں تو بہت خطرناک تعطل نظر آ رہا ہے، اس تعطل کے نتیجے میں جو ہو گا وہ نہ جمہوریت اور نہ معیشت کے فائدے میں ہو گا۔ ایک صحافی کے اس سوال پر کہ بلاول بھٹو زرداری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سمجھوتہ کرچکے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اس بات کے ثبوت کیا ہیں ؟  اگر مولانا یا کوئی اور کوئی بات کرتا ہے تو آپ ان سے پوچھیں، مجھ پر الزام لگانے سے پہلے آپ ثبوت پیش کریں، اگر میری ملاقات ہوئی بھی ہے، تو اس میں جمہوریت یاآئین کی بات کر رہا تھا یا اپنی بات؟  ان کا مزید کہنا تھا  کہ اگر  عوام نے کسی ایک جماعت کو اکثریت نہیں دی، عوام نے ایسا فیصلہ دیا ہے جس پر مجبوراً تمام اسٹیک ہولڈرز کو اتفاقِ رائے بنانا پڑے گی۔  سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو نظام بچانے کے لیے مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا۔

Previous Post

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں، سینیٹر مشتاق احمد

Next Post

مبینہ دھاندلی پر الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

مبینہ دھاندلی پر الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist