تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا اور سعودی عرب تعلقات کے نئے آغاز پر متفق

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2022
امریکا اور سعودی عرب تعلقات کے نئے آغاز پر متفق
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدرجو بائیڈن کے دورہ سعودی عرب کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ جس کے تحت مملکت سعودی عرب اور امریکا کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے پہلوؤں پر زور دیا گیا۔اس کا مقصد مشرق وسطیٰ کی جانب اپنے مشترکہ مفادات اور وژن میں اضافہ کرنا ہے۔ سعودی اور امریکی حکام کے درمیان  تاریخی تعلقات اور شراکت داری کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں فریقوں نے بین الاقوامی تنازعات کو سفارتی اور پرامن طریقوں سے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ خطے کے سب سے زیادہ ضرورت مند ممالک کو اقتصادی اور مالی مدد فراہم کر کے انسانی بحرانوں کے خاتمے کے لیے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے اصول کی اہمیت پر زور دیا۔ سعودی عرب اور امریکی عوام کو جوڑنے والے تاریخی تعلقات پر توجہ دیتے ہوئے اس سلسلے میں سیاحتی اور ورک ویزا کی مدت میں 10 سال کی توسیع کا بھی فیصلہ کیا۔ سعودی عرب امریکی قیادت نے تنازع فلسطین کے دیر پاحل کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس بات پر اتفاق کیا گیا  کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کو دو ریاستی حل کی صورت میں دیکھا جائے گا۔ دونوں ملک ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کےقیام کے ساتھ اسرائیل کی سلامتی اور خود مختاری پر بھی متفق ہیں۔

Tags: امریکاامریکی صدرجو بائیڈنسعودی عربسعودی ولی عہدشاہ سلمان
Previous Post

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ ترکی میں گرفتار

Next Post

نہ مسکرانے پر ہوگا جرمانہ

Next Post
نہ مسکرانے پر ہوگا جرمانہ

نہ مسکرانے پر ہوگا جرمانہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist