تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی بورڈ کا بنگلادیش کے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیز کرنےکا حکم

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2026
mustafizur rahman
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ بورڈ نے حالیہ سیاسی و سفارتی دباؤ میں آ کر کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بنگلہ دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل 2026 کے لیے ریلیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے فرنچائز کو باضابطہ ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مستفیض الرحمان کو اسکواڈ سے خارج کرے۔ یہ فیصلہ حالیہ خطے کی کشیدگی، بنگلہ دیش میں پیدا ہونے والی بے چینی اور بھارت میں اس پر ردعمل کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مستفیض الرحمان کو دسمبر کی نیلامی میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 9 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا تھا، جو انہیں آئی پی ایل کے سب سے مہنگے بنگلہ دیشی کھلاڑی کے طور پر نمایاں کرتا ہے۔ ان کی شمولیت کے بعد سے اداکار شاہ رخ خان شدید تنقید کی زد میں تھے اور بعض سیاسی و مذہبی حلقوں نے انہیں ملک دشمن پالیسی پر عمل کرنے کا الزام بھی دیا تھا، جس کے بعد بی سی سی آئی نے یہ قدم اٹھایا۔

Mustafiz Ur Rehman Likely to pull out of IPL Due to Open threates by BJP and Indian 🇮🇳 Extremist pic.twitter.com/DasRMpjGNo

— ٰImran Siddique (@imransiddique89) January 1, 2026

سائیکیا نے کہا کہ اگر کولکتہ نائٹ رائیڈرز کسی متبادل کھلاڑی کے لیے درخواست دیں تو اسے منظوری دی جائے گی۔ بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر صورتحال پر نظر رکھنے کی پالیسی اپنائی گئی تھی، تاہم حالیہ پیش رفت کے بعد ریلیز ناگزیر ہو گئی۔

Previous Post

ایران میں فوجی مداخلت ان کی آخری اُمید ہے، مائیک پومپیو

Next Post

بھارتی وزیر خارجہ کےغیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں ، ترجمان دفترخارجہ

Next Post
پاکستان کا بھارت کو دوٹوک پیغام: امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ جنگی جنون ہے

بھارتی وزیر خارجہ کےغیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں ، ترجمان دفترخارجہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist