تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنگلہ دیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اگست 5, 2024
بنگلہ دیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلہ دیش کے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل وقار الزماں نے اپنے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ اب عبوری حکومت ملک چلائے گی۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ شیخ حسینہ واجد نے استعفا دے دیا ہے۔ آرمی چیف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بنگلا دیش میں امن واپس لانے کے لیے ہر قدم اٹھائیں گے۔ عبوری حکومت کے قیام کے لیے بات چیت جاری ہے، صدر سے جَلد ملاقات کی جائےگی۔  صدر سے ملاقات میں عبوری حکومت کے قیام پر بات ہوگی۔ انہوں نے اس جانب اشارہ کیا کہ آرمی سے مذاکرات میں تمام اہم سیاسی جماعتیں شریک ہوں گی۔ عبوری حکومت کے قیام کے لیے عوامی لیگ کے سوا تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہوئی ہے۔ آرمی چیف کے مطابق  عوام پرتشدد اقدامات سے دور رہیں، عوام سے اپیل ہے فوج پر اعتماد رکھیں۔ بنگلا دیشی آرمی چیف وقار الزمان نے کہا ہے کہ ملک میں کرفیو یا ایمرجنسی کی کوئی ضرورت نہیں، آج رات تک مسائل کا حل تلاش کرلیں گے۔

Previous Post

ڈومیسٹک کرکٹ میں 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان

Next Post

فوج کسی خاص سیاسی سوچ یا پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی

Next Post
انتشاری ٹولے کے ساتھ بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کسی خاص سیاسی سوچ یا پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist