تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ ٹیمیں آئیں گی

by ویب ڈیسک
جولائی 29, 2024
اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی
Share on FacebookShare on Twitter

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا رخ کریں گی۔ بنگلہ دیش کے شورش زدہ حالات کے باوجود توقع کی جارہی ہے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اے ٹیم اور ٹیسٹ اسکواڈ کو طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان کا رخ کریں گا۔  بنگلادیش اے ٹیم شیڈول کے مطابق 6 اگست کو ڈھاکا سے دورۂ پاکستان کے لیے روانہ ہو گی اور 7 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی۔ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 اگست کو پاکستان کے لیے روانہ ہوگی اور 17 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی۔  پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ بنگلادیش اے ٹیم دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ توقع کی جارہی ہے کہ بنگلہ دیش اے سیریز کے میچز اسلام آباد میں ہوں۔ دوسری جانب  سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا جاچکا ہے۔

Previous Post

پاک آرمی نے 6 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

Next Post

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کا فیصلہ

Next Post
چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کا فیصلہ

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیوں پر سخت کارروائی کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist