تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی ، زبردست خراجِ تحسین

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2024
بنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی ، زبردست خراجِ تحسین
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی نواب سلیم اللہ اکیڈمی کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے توفضل حسین مانک میاں ہال میں پُروقار انداز میں منائی گئی۔ جس میں مہمان خصوصی پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کامران دھنگل تھے جب کہ بڑی تعداد میں دانشوروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نہ ہوتے تو پاکستان نہ بنتا اور ہم آج کشمیر کی حالت میں ہوتے، بھارتی فوج نے ہمارے گلے پر ہتھیار رکھے ہوتے اور  پاکستان نہ ہوتا تو بنگلا دیش کا وجود بھی نہ ہوتا۔یہ حقیقیت ہے، محمد علی جناح ہماری قوم کے باپ ہیں لیکن ہم اسے تسلیم نہیں کرتے۔ گو ہم نے آزادی حاصل کر لی ہے اور اس سے قطع نظر کہ یہ سب کیسے ہوا، اب ہمیں پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو برقرار رکھنا چاہیے۔ ہمیں اپنے بھائی چارے کو برقرار رکھنا چاہیے، اور امید ہے کہ یہاں ہر سال قائد اعظم کی یوم پیدائش اور یوم وفات منائی جاتی رہیں گی۔ پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کامران دھنگل نے اپنے خطاب میں کہا کہ قیام پاکستان کے بعد محمد علی جناح پہلے گورنر جنرل بنے۔ نئی قوم کے لیے ان کا نقطہ نظر واضح تھا۔ انہوں نے آزادی اور رواداری کے عزم کی عکاسی کرتے ہوئے ترقی پسند اور جامع ریاست کی وکالت کی۔ ان کی خدمات کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں سراہا گیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مستفیض الرحمان ، جعفرالحق جعفر ،محمد شمس الدین اور صحافی مصطفی کمال نے بھی خطاب کیا۔

Previous Post

کمیٹی اپنا بیانیہ بنانے کے لیے نہیں بنائی گئی

Next Post

پی ٹی آئی گرفتار ارکان کیلئے پارلیمنٹ لاجز ،سب جیل قرار

Next Post
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی

پی ٹی آئی گرفتار ارکان کیلئے پارلیمنٹ لاجز ،سب جیل قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist