تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کا جیت کر آنے کا عزم

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2023
بابراعظم کا جیت کر آنے کا عزم
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ بھارتی سرزمین پر کھیلنے جارہے ہیں۔ کئی کھلاڑیوں کو وہاں کا تجربہ نہیں لیکن پرعزم ہیں کہ جیت کر ہی واپس آئیں گے۔ بابراعظم کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے میچ کا کوئی دباؤ نہیں۔ فائنل 4 نہیں بلکہ عالمی کپ جیت کر ہی واپس آئیں گے۔ کپتان نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ایشیا کپ میں بہتر کارکردگی نہ دکھاپائےلیکن انفرادی طور پر اور ایک ٹیم کے طور پر اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے، دونوں ٹورنامنٹ بلکل مختلف ہیں اس لیے اسی کے مطابق منصوبہ بندی کریں گے۔ بابراعظم کے مطابق ٹیم کے  پاس اتنا وقت نہیں تھا کہ ہم ورلڈکپ سے پہلے کیمپ لگا سکیں کیونکہ بہت طویل عرصے سے مسلسل کھیل رہے تھے۔ فاسٹ بالر نسیم شاہ کی کمی محسوس کی جائے گی۔ حسن علی کو اس لیے شامل کیا کیونکہ انہیں عالمی کپ کھیلنے کا تجربہ ہے۔ اسپنرز پر خاصی تنقید ہوئی لیکن یہ عام اسپنرز نہیں بلکہ بہترین کارکردگی دکھا کر تنقید کا جواب دیں گے۔

Tags: بابراعظم
Previous Post

سائفر کیس : چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

Next Post

سائفر کیس درخواستِ ضمانت کی اگلی سماعت اوپن کورٹ میں

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

سائفر کیس درخواستِ ضمانت کی اگلی سماعت اوپن کورٹ میں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist